سورة الصافات - آیت 95

قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بولا کیا تم انہیں پوجتے ہو ، جنہیں تم آپ تراشتے ہو ؟۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ : کیا تم اپنے تراشے ہوئے بتوں کی عبادت کرتے ہو؟