سورة الصافات - آیت 90
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو وہ اس کے پاس سے پیٹھ پھیر کر الٹے پھر گئے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِيْنَ : تو وہ لوگ انھیں وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔