سورة النمل - آیت 2

هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مومنوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِيْنَ....: ان آیات کی تفسیر کے لیے سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات (۲ تا ۴) کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔