سورة الشعراء - آیت 187
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَاءِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو اگر تو سچا ہے ۔ تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَاَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ : ’’كِسَفًا‘‘ ’’كِسْفَةٌ‘‘ کی جمع ہے، جیسے’’قِطْعَةٌ ‘‘ کی جمع ’’قِطَعٌ‘‘ ہے۔ ’’ كِسَفًا ‘‘ کا معنی ہے ٹکڑے۔