سورة الشعراء - آیت 170
فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو نجات دی۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
ان آیات کی تفسیر اس مقام پر لوط علیہ السلام کے قصے کے شروع میں دیے ہوئے حوالہ جات میں ملاحظہ فرمائیں۔