سورة الشعراء - آیت 49
قَالَ آمَنتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ فَلَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ۚ لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُم مِّنْ خِلَافٍ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
فرعون نے کہا ۔ پیشتر اس کے کہ میں تمہیں حکم دوں تم اس پر ایمان لے آئے ۔ بےشک یہ ہی تمہارا بڑا ہے ۔ جس نے تمہیں جادو سکھلایا ۔ سو البتہ تمہیں معلوم ہوجائے گا میں تمہارے الٹے سیدھے ہاتھ (ف 1) پاؤں کاٹوں گا ۔ اور تم سب کو سولی پر چڑھاؤں گا۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔