سورة طه - آیت 21

قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ ۖ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الْأُولَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

فرمایا ، اسے پکڑ لے اور خوف نہ کر ، ہم ابھی اس کو اس کی پہلی حالت پر پھیر دیں گے (ف ١) ۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔