سورة الاعراف - آیت 14
قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولا جی اٹھنے کے دن تک مجھے مہلت دے ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(10) ابلیس نے کہا، اے رب ! مجھے مہلت دے اور اس دن تک موت نہ دے جب آدم اور اس کی اولاد قبروں سے اٹھائی جائے گی۔