سورة المآئدہ - آیت 55

إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تمہارا دوست صرف وہی اللہ ہے اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور وہ ایمان دار جو نماز پڑھتے اور زکوۃ دیتے اور جھکتے ہیں ۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

78۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت و رہنمائی ہے کہ مسلمانوں کو کن سے دوستی کرنی چاہئے