سورة المآئدہ - آیت 55

إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تمہارا دوست صرف وہی اللہ ہے اور اس کا رسول (ﷺ) اور وہ ایمان دار جو نماز پڑھتے اور زکوۃ دیتے اور جھکتے ہیں ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

78۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت و رہنمائی ہے کہ مسلمانوں کو کن سے دوستی کرنی چاہئے