سورة المآئدہ - آیت 26
قَالَ فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ ۛ أَرْبَعِينَ سَنَةً ۛ يَتِيهُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ فَلَا تَأْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
خدا نے فرمایا ‘ تو وہ زمین ان پر چالیس برس تک حرام ہوئی کہ زمین میں سرمارتے پھریں سو تو فاسق لوگوں پر افسوس نہ کر۔ (ف ٢)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔