سورة المآئدہ - آیت 24
قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِنَّا لَن نَّدْخُلَهَا أَبَدًا مَّا دَامُوا فِيهَا ۖ فَاذْهَبْ أَنتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بولے اے موسیٰ (علیہ السلام) ہم اس میں کبھی ہرگز داخل نہ ہوں گے جب تک وہ وہاں ہیں ، سو تو اور تیرا خدا وہاں جا کے لڑو ہم یہاں بیٹھے ہیں۔ (ف ١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔