سورة الناس - آیت 3
إِلَٰهِ النَّاسِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
آدمیوں کے معبود کی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(3)لوگوں کے تنہا معبود کی جناب میں ۔