سورة التکاثر - آیت 2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)اللہ تعالیٰ نے فرمایا، لوگو ! تم اللہ کی یاد اور فکر آخرت سے یکسر غافل رہو گے، یہاں تک کہ تم قبر میں پہنچ جاؤ گے۔