سورة العاديات - آیت 5
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس وقت فوج میں گھس جاتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5) اور مجاہدین اسلام کو لے کر دشمن کی صفوں میں گھس جاتے ہیں اور انہیں تہس نہس کردیتے ہیں۔