سورة العلق - آیت 17

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پس چاہئے کہ وہ اپنی مجلس (ف 1) کو بلائے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(17)اس وقت اگر وہ اپنی مجلس اور قوم کے ان لوگوں کو بلانا چاہے تو بلا لے جن کے بل بوتے پر وہ آپ کو نماز سے روکنا چاہتا ہے۔