سورة الليل - آیت 16

الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جس نے جھٹلایا اور منہ موڑا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(16)جو رب العالمین کے دین حق کی تکذیب کرے گا اور کفر و عناد کے سبب اس سے روگردانی کرے گا۔