سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور دن کی جب اس کو روشن کرے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(3)اور دن کی قسم جب وہ آفتاب کو پورے طور پر ظاہر کردیتاہے اور تاریکی رخصت ہوجاتی ہے۔