سورة الفجر - آیت 26

وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جیسا وہ زنجیروں میں جکڑے گا ایسا کوئی نہ جکڑے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(26)اور انہیں آگ کی زنجیروں کے ذریعہ باندھ کر چہروں کے بل جہنم میں گھسیٹا جائے گا اور وہ دائمی طور پر اسی حال میں رہیں گے۔