سورة الفجر - آیت 11

الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہ سب وہ تھے جنہوں نے شہروں میں سر اٹھایا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11/12)اور پھر اسے قتل کردیتا تھا، جب اس کی سرکشی حد سے تجاوز کرگئی اور اس کے خلاف حجت تمام ہوگئی تو اللہ نے اسے سمندر میں ڈبو کر ہلاک کردیا۔