سورة الغاشية - آیت 25
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک انہیں ہماری طرف پھر آنا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(25)اور ہم سے بھاگ کر وہ کہیں نہیں جاسکتے، موت کے بعد انہیں بہر حال ہمارے پاس ہی آنا ہے۔