سورة الغاشية - آیت 23
إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
لیکن جس نے منہ موڑا اور کافر ہوا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(23)نبی کریم (ﷺ) کی دعوت توحید جسے پہنچ گئی اور اس نے اسے قبول نہیں کیا بلکہ کفر و سرکشی کی راہ اختیار کی۔