سورة الغاشية - آیت 18

وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور آسمان کو کہ کیونکر بلند کیا گیا ہے ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(18)اور کیا وہ لوگ آسمان کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے کہ اس نے اسے بغیر ظاہری ستونوں کے قائم کر رکھا ہے اور اسے شمس و قمر اور کواکب کے ذریعہ زینت بخشی ہے۔