سورة البروج - آیت 15

ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

عرش کا مالک ہے ۔ بڑی شان والا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15) اور وہ عرش پر مستوی شہنشاہ دو جاں ہے اور وہ عظمت و کبریائی والا ہے ۔