سورة المطففين - آیت 25
يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مہر لگی ہوئی خالص شراب ان کو پلائی جائے گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(25)اور انہیں خالص شراب پلائی جائے گی جس میں تلچھٹ کا نام و نشان تک نہیں ہوگا ۔