سورة المطففين - آیت 19
وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو کیا سمجھا علییون کیا ہے ؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔