سورة المطففين - آیت 1
وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کم دینے والوں کی خرابی ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(1)ان آیات کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی ہلاکت و بربادی کی خبر دی ہے۔