سورة الإنفطار - آیت 14

وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور بےشک بدکار دوزخ میں ہوں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(14)اور جو لوگ اللہ کے اوامرکی مخالفت کریں گے ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔