سورة الإنفطار - آیت 11
كِرَامًا كَاتِبِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یعنی بزرگ لکھنے والے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(11)جو تمہاے ایک ایک عمل کو لکھ رہے ہیں تم پوشیدہ یا ظاہر میں جو کچھ بھی اچھے یا برے اعمال کرتے ہو۔