سورة عبس - آیت 26
ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیرا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(26)پھر اسے زراعت کے قابل بنایا ۔