سورة عبس - آیت 10
فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تُو تو اس سے تغافل (ف 1) ( بےپرواہی) کرتا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔