سورة النازعات - آیت 30
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اس کے بعد زمین (ف 1) کو بچھایا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(30)اور اس نے زمین کو پھیلا دیا ہے تاکہ لوگ اس پر زندگی گذار سکیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرسکیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرسکیں۔