سورة النازعات - آیت 23
فَحَشَرَ فَنَادَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر جمع کیا پھر پکارا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(23) پھر اس نے اپنی قوم اور اپنی فوج کو جمع کیا اور ان کے سامنے موسیٰ (علیہ السلام) کی دعوت توحید باری تعالیٰ کا انکار اور اپنے معبود ہونے کا یوں اعلان کیا۔