سورة النازعات - آیت 9
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ان کی آنکھیں نیچے ہوں گی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9)اور نظریں مارے خوف و دہشت کے جھکی ہوں گی۔