سورة النازعات - آیت 8

قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اس دن بہت دل دھڑکیں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(8) اس دن تمام انسانوں کے دل ترساں، ہراساں اور خوفزدہ ہوں گے۔