سورة النبأ - آیت 33
وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور نوجوان ہم عمر عورتیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(33)نوخیز ہم عمر بیویاں ہوں گی جن کی عمرتینتیس سال سے متجاوز نہیں ہوگی۔