سورة النبأ - آیت 28
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ٹکرا کر ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(28)ہماری آیتوں کی تکذیب کی، اور ہمارے انبیاء جو نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے ان کا انکار کیا۔