سورة المرسلات - آیت 42
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور میوں میں جس قسم کی چاہیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(42)اور وہ جن پھلوں کی خواہش کریں گے اپنے سامنے پائیں گے۔