سورة المرسلات - آیت 2
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر جھونکا دینے والیوں کی زور پکڑ کر۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2)” العاصفات“ سے مراد تیز و تند ہوائیں ہیں ۔