سورة القيامة - آیت 39
فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اس منی میں نرومادہ (ف 2) کا جوڑا بنایا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(39)پھر سا قطرہ منی سے پیدا کردہ انسانوں کو اللہ نے (مرد و زن) دو قسم کے انسان بنائے۔