سورة القيامة - آیت 38

ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر وہ تپکی ہو ، پھر اس نے بنایا اور ٹھیک کر اٹھایا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(38)پھر کچھ دنوں کے بعد وہ قطرہ منی خون بن گیا، پھر اللہ تعالیٰ نے اسے گوشت کا ایک ٹکڑا بنایا اور اعضاء و جوارح بنا کر اس ٹکڑے میں جان ڈال دی۔