سورة القيامة - آیت 28

وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور وہ جانے کہ اب آیا وقت جدائی کا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(28)اور تمہیں یقین ہوجائے گا کہ اب تم اپنے اہل و عیال اور خویش و اقارب کو چھوڑ کر دنیا سے کوچ کر جاؤ گے۔