سورة القيامة - آیت 18

فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر جب ہم اسے پڑھنے لگیں تو پیروی کر ہمارے پڑھنے کی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(18)اس لئے جب ہم پوری وحی نازل کر چکیں، تب آپ پڑھئے ۔