سورة المدثر - آیت 54
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
نہیں نہیں یہ قرآن نصیحت ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(54) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے بارے میں فرمایا کہ یہ عبرت و نصیحت کا خزانہ ہے۔