سورة المدثر - آیت 43

قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ کہیں گے کہ ہم نمازیوں میں نہ تھے ۔(ف 3)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(43)تو وہ جہنمی کہیں گے کہ ہم دنیا میں اللہ کے لئے نماز نہیں پڑھتے تھے ۔