سورة المدثر - آیت 36

نَذِيرًا لِّلْبَشَرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

آدمی کے لئے ڈراوا (ف 1) ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(36)اس لئے کہ جہنم ہے ہی ایسی جگہ جس سے لوگوں کو ڈرایا جائے۔