سورة المدثر - آیت 35

إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک وہ دوزخ بڑی چیزوں میں سے ایک چیزہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت (35) میں اللہ تعالیٰ نے جہنم کے بارے میں خبر دی کہ وہ تو نہایت خطرناک اور ہیبت ناک مصیبتوں میں سے ایک مصیبت ہے، اور اس بیان سے مقصد لوگوں کو ڈرانا ہے۔