سورة المدثر - آیت 25
إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کچھ نہیں یہ صرف آدمی کا قول (ف 1) ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(25)یہ اللہ کا کلام نہیں ہے، بلکہ کسی انسان کا گھڑا ہوا کلام ہے۔