سورة نوح - آیت 22

وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور انہوں نے بڑا ہی مکر کیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(22)اور حق کی مخالفت و عداوت میں ان کی سازش حد انتہا کو پہنچ گئی۔