سورة نوح - آیت 11

يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تم پر آسمان سے موسلادھار مینہ برسائے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11)اگر تم ایسا کرو گے تو وہ تمہاری زمینوں پر خوب بارش برسائے گا۔